حکومت نے ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کی تیاری کر لی ،سرمایہ کاری روپے میں ہو گی ،جانتے ہیں منافع کب اور کتنا دیاجائیگا؟

حکومت نے ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے جن میں سرمایہ کاری روپے میں ہو گی اور منافع ہر 6 ماہ بعد دیا جائے گا۔ ان سرٹیفیکیٹس کے ذریعے حکومت کو ڈالر کی خریدوفروخت میں کمی آنے کی توقع ہے۔ڈالر کے خریداروں کیلئے بڑی خبر، حکومت کی ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کی تیاری، سرٹیفکٹس کی فروخت اس دن کے ایکسچینج ریٹ پر ہوگی اور منافع بھی ڈالر کے ایکسچینج ریٹ کے حساب سے دیا جائے گا۔ اس سرٹیفکیٹ کی معیاد تین، پانچ اور سات برس رکھی گئی ہے۔ڈالر سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری مقامی کرنسی روپے

 میں ہی ہو گی البتہ سرٹیفکیٹ فروخت ڈالر کے ریٹ کے حساب سے ہو گا، اس پر منافع ہر چھ ماہ بعد دیا جائے گا۔ ان سرٹیفیکٹس پر سالانہ 3 فیصد تک دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ ماہرین کے مطابق اس طریقے سے ڈالر کی خرید و فروخت میں کمی آنے کی توقع ہے۔

Read Previous

’بائے انڈین آرمی‘ بھارتی کرنل نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم کرنے سے انکار کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا

Read Next

Rehri wala Pakistani Admi jo 300 logon ko muft Khana khilata hai – Yasir Shami

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے