تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری ہر صورت میں روکنے کا فیصلہ‘اسلام آباد ہائی کورٹ سے ریلیف نہ ملا تو سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا

انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14 مارچ ۔2023 ) تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی صورت میں عمران خان کی گرفتاری نہیں ہونے دی جائے گی یہ بات زمان پارک میں موجود تحریک انصاف کے راہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ ہم کل اسلام آبادہائی کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں گے اگر ہمیں ہائی کورٹ سے ریلیف نہ ملا تو ہم سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *